Baba Guru Nanak Quotes In Urdu
سب سے بہترین وراثت جو ائندہ
نسلوں کے لئے چھوڑی جا سکتی ہے
وہ اچھا چال چلن اور بلند کردار ہے
Here Are The Best Baba Guru Nanak Quotes In Urdu
اگر دل میلا ہے تو سب کچھ ناپاک ہے
جسم دھونے سے دل پاکیزہ نہیں ہو جاتا
کوئی کمزور شخص تمہاری بےعزتی کرے
تو اسے معاف کر دو اس لئے
کہ بہادروں کا کام ہی معاف کرنا ہے
نادان لوگ دولت کے لیے دل کا چین گنوا دیتے ہیں
جبکہ عقلمند دل کے چین کے لیے دولت لوٹا دیتے ہیں
خدا ایک ہے اس کی کوئی شکل
و صورت نہیں وہی سچا گواہ ہے
Best Baba Guru Nanak Picture Quotes In Urdu
بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے
زیادہ کونسا سود اچھا ہے اس کا
نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے
جو شخص محنت مزدوری کرکے اپنا پیٹ بھرتا ہے
اس کی روح پاکیزہ ہوتی ہےاور وہ اپنی زندگی سکھ
اور ارام سے گزارنے کے علاوہ دوسروں کو فائدہ پہنچاتا ہے
اور پرماتما کے دربار میں اس کی سرخوئی ہوتی ہے
سب مذہب جنگی پنیاد خدا پرستی پر ہے
سچے ہیں مذہب کا اصلی مطلب خدا سے سچی محبت
خدا کی مخلوق کی خدمت کرنا خدا
کو خوش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
انسان کو چاہیے کہ صبح صادق کے وقت ذکر حق اور فکر