Baap Quotes In Urdu

 

 

اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے
جو چاہتا ہے آپ اس سے زیادہ کامیاب ہو

Below Are The Best Baap Quotes In Urdu

 

 

باپ کا رشتہ بھی ماں سے کم نہیں ہوتا
باپ کے ہوتے ہوئے کوئی غم نہیں ہوتا
باپ سایہ ہے باپ دکھوں کی ڈھال ہے
باپ کے بغیر یہ زندگی نڈھال ہے
باپ کے دم سے ہیں یہ خوشیاں زمانے کی
باپ نہ ہوتو جگہ نہیں ملتی سر چھپانے کی

 

 

ابھی کنجوس کہا مجھے میرے دوستوں نے
انہوں نے مجھے پیسے بچاتے ہوئے دیکھا ہے
میں اپنے باپ کو کماتے دیکھا ہے

میں اپنے گھر کو دیکھ کر چلتا ہوں

Baap Quotes In Urdu Text

 

 

باپ کی غربت سے گھبرا کے لوگوں کی باتوں

میں نہ آؤ بلکہ باپ کا سہارا بنو اور باپ کو حوصلہ

دو یہی تمہاری سب سے بڑی کامیابی ہے
یا اللّٰہ ہر باپ کو بے حساب رزق عطاء فرما
آمین یا ربّ العالمین

 

 

بازار سے گزرتے وقت پیسے جیب میں ہونے کے

باوجود اپنی ذاتی ضروریات پوری نہ کرنے والا

کنجوس نہیں بلکہ باپ ہوتا ہے

 

 

چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا
جو کردار ایک باپ ساری زندگی نبھاتا ہے

Baap Poetry In Urdu Images

 

 

سب کچھ مل جاتا ہے دنیا میں مگر
یاد رکھنا کہ بس ماں باپ نہیں ملتے
مرجھا کر جو گر جائیں ایک بار ڈالی سے
یہ ایسے پھول ہیں جو پھر نہیں کھلتے

 

 

کوئی چاہت کوئی عزت کوئی شہرت نہیں مانگی
سوا اولاد کے اللہ سے دولت نہیں مانگی
وہ میرا باپ ہے جس نے لٹا دی زندگی مجھ پر
کبھی غصہ میں بھی احسان کی قیمت نہیں مانگی

 

 

باپ کے ڈانٹ کو کبھی غلط نہ سمجھنا
کیونکہ وہ ڈانٹ آپ کی تربیت کا حصہ ہے

 

 

وہ تھے مزدور لیکن پیار سے ہم کو پرھایا ہے
پسینہ حد سے بھی بڑھ کر میری خاطر بہایا ہے
کھڑا رہتا ہوں شاہوں میں میں اپنا سر اٹھا کر کے
میرے والد نے مجھ کو آج اس قابل بنایا ہے

Baap Poetry In Urdu 2 Lines 

 

 

گھر کی شادی میں سب سے سستے

کپڑے صرف باپ کے ہوتے ہیں

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here