Attitude Quotes In Urdu Text

تیرا غرور ایسے توڑیں گے
دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑے گے
Here Are The Best Attitude Quotes In Urdu Text

ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی
رکھنا صاحب ہم باتوں سے ذات اور
حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے

جیسا تم سوچتے ہو ویسے ہم نہیں ہیں
اور جیسے ہم ہیں ویسا تم سوچ بھی
نہیں سکتے

چرچے خاص ہوں تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں
انگلیاں بھی انہی پر اٹھتی ہیں
جو مشہور ہوتے ہیں

خاموش ہوں تو صرف تیری
خوشی کیلئے لوگ جواب دینا ہم سے
سیکھتے ہیں ورنہ لو

لوگوں سے ملتے وقت اتنا مت جھکو
کہ اٹھتے وقت سہارا لے کر اٹھنا
پڑے
Attitude Quotes In Urdu Text Images

میں اکثر ہار جاتا ہوں کسی کی جیت
کی خاطر میرا طریقہ ہے کسی سے
جیت جانے کا

جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے
کردار میں

اپنے آپ کو کسی سے کمتر نہ سمجھو
ورنہ ہر حالت میں خود کو گرا ہوا
سمجھو گے

انجام کی پرواہ ہے تو رابطے چھوڑ دو
ہم سے ہمارے خون میں ضد ہے
اور ضد میں جان جاتی ہے

ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں
صاحب ہم پر حکم چلانے کی
گستاخی مت کرنا

روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر
زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت
میں سر جھکانا

لوگوں نے جتنا برا چاہا
خدا نے اس سے زیادہ عزت دی

میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر
ورنہ اپنے عیبوں پے میرا دھیان
کہاں تھا پہلے




