Attitude Quotes In Urdu
وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ھیں
عروج پر تو ہر شخص وفادار ہوتا ہے
Here Are The Attitude Quotes In Urdu
ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جب ضمیر نہ
مانے تو ہم کسی کو سلام تک نہیں کرتے ۔
سنا ہے دنیا میں ایک شکل کے 7 لوگ ہیں
تیرے جیسے باقی 6 پر بھی
لعنت “
آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں، بد نصیب
تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں
مخلص ہیں تو مختصر ہیں مطلبی ہوتے
تو ہجوم ہوتا
Attitude Quotes In Urdu Pictures
خود کو اچھا دکھانے کے لئے کچھ
لوگ میری برائی کرتے ہیں
!میں ایسے لوگوں کو اکثر چھوڑ دیتا ہوں
جو سمجھتے ہیں یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے۔
دنیا طعنے دے گی تم کو دور رہا کرو
بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم
ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا
لیکن جیت میری زد ہے اور زد
کا میں بادشاہ ہوں
میرے مزاج کے رنگوں سے ابھی تم واقف نہیں ہو۔
کبھی کبھی تو مجھے جان سے پیارے بھی زہر لگتے ہیں !!
اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے۔