Attitude Quotes Dps For Boy

 

 

 

مجھے گنہگار ثابت کرنے کی زحمت مت کیجئے؛

کیا کیا قبول کرنا ہے _ فقط اتنا بتا دیجئے ؟؟

Here Are The Best Attitude Quotes Dps For Boy

 

 

ابھی تو ہم بدلے ہیں بدلے تو ابھی باقی ہیں

 

 

کتنے عجیب ہیں نہ لوگ بات پکڑ کر

انسان چھوڑ دیتے ہیں۔

 

 

 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے

اس لئے اچھا خاصا بد تمیز ہو میں

 

 

 

 

زندگی امتحان لیتی ہے

پر چیک رشتے دار کرتے ہیں

Attitude Dps For Boy

 

کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا

لہجہ بدل تیور بدل نظریں بدل اور مار ڈال

 

 

 

وقت آنے پر طاقت دکھائیں گے تم

پورا شیر خرید او حکومت ہم چلائے

 

 

 

 

آپ کی عزت تب ہوتی ہے

جب آپ کے پاس کچھ ایسا ہوتا ہے

جو سب کے پاس نہیں ہوتا

 

 

 

 

 

میں لوگوں کو خود سے بیزار کرنے میں ماہر ہوں

میری پوری کوشش ہوتی ہے، میں کسی کو پسند نہ

آوی

 

 

 

بہت مان تھا جن پر بہت پین چود نکلے وہ

 

 

 

میں عزت کرنے پر آؤں تو قدموں میں

میں بھی بیٹھ جاؤں

اور انا یہ آجاؤں تو مجھ سے برا کوئی نہیں۔

 

 

 

میں تیرے چھوڑ جانے سے مر جاؤں گا ؟

حد ہے

تیرے جیسے تو میں پنسل سے بنا لیتا ہوں 

 

 

 

لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا

وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے

اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا

اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں

ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔

 

 

 

ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیسے بھی محبت کر سکتے ہیں اور یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے۔

 

 

 

 

بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے

خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں

 

 

 

تیرے تکبر سے بھی گستاخ ہے لہجہ میرا

میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے

 

 

 

خواہشات مرجائیں تو سمجھوتے رہ جاتے ہیں

 

 

تم ہمارا نام جانتے ہو ہماری

کہانی نہیں

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here