Attitude Poetry In Urdu

 

 

 

کوئی لاکھ کوشش کرلے ہم

جیسا بننے کی شیر پیدا ہوتے ہیں بنائے

نہیں جاتے

 

Here Are The Best Attitude Poetry In Urdu

 

Urdu Attitude Poetry

 

 

اگر کوئی بھی آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے

تو اس کا مطلب ہے کہ آپ

اس سے کافی اوپر ہو

 

 

 

 

جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ

نہیں ہوتا ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہے

جہاں راستہ نہیں ہوتا

 

 

 

 

ہمیشہ اپنی تعریف کیا کرو کیونکہ

برائی کرنے کیلئے تو اور بہت ہیں

 

میرے دشمن تیرا احسان ہے

مجھ پر ورنہ اپنے عیبوں پے

میرا دھیان کہاں تھا پہلے

 

 

جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں

ہرگز مت جاؤ چاہے وہاں کھانا

آپ کو سونے کی پلیٹ میں ہی

کیوں نہ دیا جائے

 

Attitude Poetry In Uerdu Picture

 

 

 

حق کو بیان کرنے سے مومن رک

نہیں سکتا اتر سکتا ہے سر

خوددار کا مگر جھک نہیں سکتا

 

 

 

 

کس کی ہمت ہے پرواز میں خلل ڈالے

ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اڑتے ہیں

 

 

 

 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے

بہت میرا غرور سلامت تمہارے

جیسے بہت

 

 

 

 

 

زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑی شان

سے تبھی تو دشمن جلتے ہیں

ہمارے نام سے

 

 

 

میری محبت میں اور تیری فطرت

میں فرق صرف اتنا ہے تیرا غرور

نہیں جاتا ، اور مجھے جھکنا نہیں آتا

 

 

 

 

ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ اپنی

مشکلات سے ہزار گنا طاقتور ہیں

 

نیچے گرنا آپ کی قسمت ہے

اور وہیں پڑے رہنا آپ کی مرضی

 

 

کم ظرف کیا جانیں گے ظرف

ہمارا سیکھا ہے ہم نے ہواوں کے

مخالف اڑنا

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here