Ashfaq Ahmad Quotes In Urdu

 

 

 

جب سورج غروب ہونے لگتا ہے

تو چھوٹے آدمیوں کے سائے بھی بڑے ہو جاتے ہیں۔

 

Hare Are The Best Ashfaq Ahmad Quotes In Urdu

 

 

 

میں جانتا ہوں کہ میں کچھ تو ہوں

کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بے کار نہیں بناتا۔

 

 

 

 

وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچائے گا،

جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو۔

 

 

 

 

نیکیاں کرتے جاؤ، دریا میں ڈالتے جاؤ۔

جب کبھی زندگی میں طوفان آیا تو یہی نیکیاں کشتی بن جائیں گی۔

 

 

 

 

فقط ایک عورت کو دیکھ کر اپنا ایمان کو دینے والی قوم

کے نوجوان۔۔۔!!

اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے ایمانی طاقت

کہاں سے لائیں گے۔

 

Ashfaq Ahmad Quotes In Urdu Pictures

 

 

 

مجھے ان لوگوں کی پرواہ نہیں

جو میرے دشمن ہیں محتاط ان لوگوں سے رہتا ہوں،

جو میرے ساتھ ہوتے ہوئے ذہن میں بغض اور نفرت رکھتے ہیں۔

 

 

 

 

اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم تصور بھی نہیں کر سکتے

تھے تو یقیناً

وہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

 

 

 

 

فاتحہ لوگوں کے مرنے پر نہیں

بلکہ احساس کے مرنے پہ پڑھنی چاہئے کیونکہ

لوگ مر جائیں تو صبر آجاتا ہے۔ مگر احساس مر جائے

تو معاشرہ مر جاتا ہے۔

 

 

 

 

جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو

اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو، یہ حقیقی تبلیغ ہے۔

 

 

 

 

ہر ایک چیز اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہے

نیکی کمانے کا وقت جوانی ہے افسوس ناک بات ہے

کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب بُرائی کے قابل نہیں رہتے۔

 

 

 

 

انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے

کہ وہ اپنی ساری پلانگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔

 

 

 

 

زمانے نے عجب پلٹا کھایا ہے، پہلے لوگ عبادت

چھپ کر اس لئے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے

اور اب اس لئے چھپ کر کرتے ہیں کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں۔

 

 

 

 

ہماری نظر دوسروں کے چھوٹے چھوٹے عیوب پر ہوتی ہے۔

اپنے بڑے بڑے عیب دکھائی نہیں دیتے، اپنے بدن پر سانپ بچھو لٹک رہے ہیں

ان کی پرواہ نہیں اور ہم دوسروں کی مکھیاں اُڑانے کی فکر میں ہیں۔

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here