Arastu Quotes In Urdu

 

 

ناکامیوں کی بہت سیڑھیوں سے مل کر

کامیابی کا زینہ بتاہے۔

 

Here Are The Best Arastu Quotes In Urdu

 

 

کسی کے عیب مت ڈھونڈو تاکہ

دوسرا تیسرا عیبوں کی جستجو نہ کرے

 

 

جو شخص علم حاصل کرنے کی مشکلات کا متحمل نہیں

ہو سکتا اسے تمام عمر جہالت کی سختیاں جھیلنی پڑتی ہیں

 

 

ہر ایک نئی چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

لیکن دوستی جتنی پرانی ہوگی

اتنی ہی عمدہ اور مضبوط ہوتی ہے

 

 

خاموشی سب سے آسان کام

اور سب سے زیادہ فائدہ مند عادت ہے۔

 

 

اگر کوئی تیرے حق میں برائی کرے

اور تو کسی کے حق میں نیکی کرے تو دونوں کو بھول جا

 

 

مضبوط ایمان ہر مشکل کو آسان بنادیتا ہے۔

 

 

 

لذت کی خاطر برائی نہ کر

لذت ختم ہو جائے گی گناہ باقی رہے گا

 

 

 

زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر فتح پانا ہے

اگر نفس نے دل پر فتح پائی تو سمجھو کہ وہ دل مردہ ہے

 

 

 

حسن صورت بغیر حسن سیرت کے

اس پھول کی مانند ہے جس میں خوشبو نہ ہو۔

 

 

صرف تعلیم سے شرافت کو حاصل کرنا

ایسا ہی مہمل خیال ہے جیسا علم کیمیا کے

ذریعے سے تانبے کا سونا بنانا۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here