Albert Einstein Quotes In Urdu

 

 

“Albert Einstein’s quotes, mind-expanding theories, that teach us to see life from a new perspective. His thinking took science and philosophy to new heights, and his quotes still inspire us today to understand our inner world and change our lives.”

 

ایک شخص کی زندگی بائی سائیکل چلانے کی مانند ہے

اپنا متوازن برقرار رکھنے کے لئے آپ کو لازمی چلانی پڑتی ہے

 

Here Are The Best Albert Einstein Quotes in Urdu

 

دنیا ان لوگوں کی وجہ سے تباہ نہیں

ہوگی جو برا کرتے ہیں

بلکہ یہ ان لوگوں کی وجہ سے تباہ ہو گی

جو سب کچھ دیکھتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے

 

 

آپ کبھی ناکام نہیں ہوتے جب

تک اپ کوشش کرنا نہیں چھوڑتے

 

 

میں خوش رہتاہوں

کیونکہ میں کسی

سےکوئی امید نہیں رکھتا۔

 

 

کمزور لوگ بدلا لیتے ہیں

مضبوط لوگ معاف کرتے ہیں

ذہین لوگ نظر انداز کرتے ہیں۔

 

Albert Einstein’s Quotes in Urdu

 

 

مجھے یہ تو معلوم نہیں ہے کہ تیسری عالمی جنگ

کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی

لیکن مجھے یقین ہے کہ انسان چوتھی عالمی جنگ لاٹھیوں

اور پتھروں کے ساتھ لڑے گا۔

 

 

ہم اپنے

مسائل کو حل نہیں کرسکتے

اس سوچ کے ساتھ جس کے ساتھ

ہم نے یہ مسائل پیدا کئے۔

 

 

میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں سوچتا

کیوں کہ وہ فوراً ہی آجاتا ہے۔

 

 

بہت کم ایسے ہیں جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے

ہیں اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں۔

 

 

(البرٹ آئنسٹائن )

وہ جس نے کوئی غلطی نہیں کی، اس نے

کچھ نا نہیں کیا۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here