Abdul Sattar Edhi Quotes In Urdu

 

عبدالستار ایدھی

جب میں چھوٹا تھا تو میری ماں مجھے

سکول کے لیے دو آنے دیتی تھی۔

ایک میرے لیے ایک کسی اور پر خرچ کرنے کے لیے۔

 

 

Here Are The Best Abdul Sattar Edhi Quotes In Urdu

 

 

عبدالستار ایدھی

کئی سالوں بعد بھی ایسے لوگ ہوں گے جو یہ

شکایت اور سوال کریں گے کہ میں نے ایمبولینس میں عیسائیوں اور ہندوؤں کو کیوں اُٹھایا اور میں تب بھی یہی کہہ رہا ہوں گا کہ ایمولینس تم سے زیادہ مسلم ہے۔

 

 

عبدالستار ایدھی

ہم صرف پاکستان سے عطیات لیتے ہیں۔

پاکستانی کھلے دل سے دیتے ہیں۔

وہ ہزاروں لا کھو دیتے ہیں

اور کوئی رسید بھی طلب نہیں کرتے، وہ صرف آتے ہیں

اور دے کے جاتے ہیں یہ ایک اچھاملک ہے۔

یہ کچھ برے لوگوں کی وجہ سے چل رہا ہے۔

 

عبدالستار ایدھی

تمہیں اللہ کی بنائی ہرمخلوق کا خیال رکھنا ہے کا ہے میرامقصد ہر اس شخص کی مدد کرتا ہے جو مشکل

میں ہو۔

 

 

عبدالستار ایدھی

 

انسانیت کے دشت کو حیران کر گیا

کہنا پڑے گا واقعی احسان کر گیا

لوگوں کے کام آئیے تفریق کے

بغیر انسایت یہی ہے وہ اعلان کار گیا

 

 

عبدالستار ایدھی

نوبل انعام کا میرے لیے کوئی مطلب نہیں میں تو صرف انسانیت کی پروا کر تا ہوں۔

 

 

عبدالستار ایدھی

میرا مذ ہب انسانیت ہے ۔

جو کہ اس دنیا میں کسی بھی مذہب کی بنیاد ہے۔

 

عبدالستار ایدھی

لاشیں گرانے والوں ! اب اور نہ گرانا

لاشیں اُٹھانے والا اب خود ہی چل بسا ہے

 

 

عبدالستار ایدھی

 

لوگ تعلیم یافتہ ہوگئے

مگر انسان بنے میں ناکام ہو گئے۔

 

عبدالستار ایدھی

انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں

ہے۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here