Khamoshi Quotes In Urdu

Express Yourself with Khamoshi Poetry
Khamoshi Poetry is a great way to share your thoughts and feelings. We have a wonderful collection of poems that help you express your emotions in words.
Explore Our Latest Khamoshi Quotes
This section has a huge collection of the latest Khamoshi quotes in Urdu. You can share these quotes with your loved ones, including family, friends, and those special to you.
Share Your Heartfelt Feelings
Our unique collection of 2-line Khamoshi poetry helps you convey your deepest feelings. With this collection, you can express your emotions simply yet powerfully.
باتیں ساری دل میں دفن کر کے
اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے
Here Are The Best Khamoshi Quotes In Urdu

بعض لوگ خاموشیاں تک پڑھ لیتے ہیں
اور بعض لوگ الفاظ ہی نہیں سمجھ پاتے

خاموشی بہترین ہتھیار ہے خاص طور پر
اس وقت جب لوگ آپ سے چیخنے کی توقع کریں

مانا کے تم لفظوں کے بادشاہ ہو
مگر ہم بھی خاموشیوں پے راج کرتے ہیں
Islamic Khamoshi Quotes In Urdu Images

خاموشی اک ایسی عبادت ہے
وو فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا.
شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا.
اور اس رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا

تمہیں کیا لگتا ہے ؟؟؟
کہ تم کسی شخص کو دھوکہ دو گے اور اللہ
!!!کے ہاں تمہاری پکڑ نہیں ہوگی
!!!بے شک وہ سب علم رکھنے والا ہے

خاموش رہنا برداشت کرنا اور در گزر کرنا سیکھنا
دنیا کا سب سے بڑا ہنر ہے جو سبھی نہیں سیکھ سکتے
Quotes About Khamoshi In Urdu Pictures

خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی
Khamoshi Quotes In Urdu On Life

جب زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے کہ آپ اسے اختیار کریں

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھو
کیونکہ ان میں سچ ہوتا ہے جھوٹ نہیں
Best Poetry In Urdu Text With Pic

الفاظ کی نسبت خاموشیاں زیادہ وضاحت رکھتی ہیں
کیونکہ خاموشیوں میں منافقت نہیں ہوتی

بعض اوقات ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے
کیونکہ ہمارے الفاظ یہ بتا نہیں سکتے
کہ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے
Khamoshi Quotes In Urdu 2 Line

دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں




