Father’s Day Quotes In Urdu

 

سٹیٹس لگانے سے نہیں، ٹانگیں

دبانے سے ثواب ملتا ہے۔ ماں

باپ کو آنلائن کے بجائے ، آف

لائن وش کیجئے انہوں نے آپکو

!! پیدا کیا ہے، ڈاؤنلوڈ نہیں 

 

Here Are The Best Father’s Day

Quotes In Urdu Text

 

 

باپ

اور جب ہم محبت کی بات کرتے ہیں تو

پہلا لفظ باپ کی محبت سے شروع ہوتا ہے

 

 

نہ گاڑی نہ بنگلہ نہ کوئی اور آرزو اے

اللہ پاک سلامت رہے ہر بیٹی کیلئے

اس کے باپ کا بازو آمین ثم آمین

 

 

لوگ جس محبت کی بات کرتے ہیں نا بابا

” وہ آپ کی محبت ہے “

جس کا قرض مجھ سے عمر بھر ادا نہ ہوگا ۔

 

مجھے زمین کے طول و عرض سے کیا لینا

میری دُنیا تو فقط باپ کے سائے جتنی

 

Latest Father’s Day Quotes Images In Urdu 

 

 

باپ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ باپ وہ ہستی ہے

جس سے دو ستارے مانگو تو پورا آسمان اُٹھا لاتا ہے

 

باپ وہ بہترین ہستی ہے جس کی دستر خوان پر

موجودگی اور کمرے کے باہر اتارے

ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے

اللہ پاک ہم سب کے والدین کو سلامت رکھے.

ثم امین

 

 

!!!دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے

 

خدا کی قسم میں نے اپنے باپ جیسا شخص دنیا میں نہیں

دیکھا جیب خالی ہے لیکن پھر بھی ان کے یہ الفاظ،

بیٹا کوئی چیز تو نہیں چائیے

باپ

زندگی میں بادشاہی پیسوں سے نہیں

بلکہ باپ کے سائے سے ملتی ہے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here