Father Quotes In Urdu

 

باپ

باپ جیسا کوئی مرد نہیں ہوتا نہ محبت میں ،

نہ ظرف میں اللہ ماں باپ کا

سایہ سب پر سلامت رکھے

آمین

Here Are The Best Father Quotes

In Urdu Text 2025

 

 

باپ

جس طرح کی زندگی گزاری، میں خود گزار نہیں سکتا

قرض دار ہوں باپ کا اپنے، اور یہ قرض میں اُتار نہیں سکتا

 

خدا کے بعد یہ سہولت صرف باپ دیتا ہے کہ خطائیں

دیکھ کر بھی نہ رزق روکتا ہے نہ محبت چھوڑتا ہے

 

 

اپنے باپ کے ساتھ بیٹھا کرو

مجھے اُن سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے

 

باپ

ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے

جن کے پاس بیلنس نہ ہوتے ہوئے

بھی ہمارے خواب پورے کرنے کی کوشش ہے۔

 

Father Quotes Images In Urdu 2025

 

باپ

باپ اولاد کے لئے وہاں تک ہاتھ پھیلا دیتا ہے

جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی پسند نہیں کرتا

 

باپ

زندگی میں بادشاہی پیسوں سے نہیں

بلکہ باپ کے سائے سے ملتی ہے

 

باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے

جس کی دستر خوان پر موجودگی

اور کمرے کے باہر اُتارے ہوئے جوتے بھی

تحفظ کا احساس دلاتے ہیں ۔

 

 

باپ

روٹی ہے کپڑا ہے مکان ہے،

باپ ننھے سے پرندے کا بڑا آسماں ہے،

باپ ہے تو گھر میں رنگ ورونق ہے،

باپ ہے تو کچے آنگن بھی چکے ہیں،

باپ ہے تو بازار کے سب کھلونے اپنے ہیں ۔

 

باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کا دسترخوان پر

موجودگی اور کمرے کے باہر اُتارے ہوئیے جوتے

بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here