130+Islamic Quotes In Urdu One Lines

130+Islamic Quotes In Urdu One Lines – Short but impactful Islamic one-liners. Faith-refreshing, life-changing, and heart-penetrating best quotes. Each line teaches Islam’s lesson in simple words. Read, feel, and share!
سب کچھ ہو سکتا ہے
بس تم اپنے رب پر یقین رکھو
sab kach ho sakta hay
bas tam apane rab par yaqeen rakho
انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کے لیے اُس نے کوشش کی۔ (القرآن)
below Are The 130+Best Islamic Quotes In Urdu
One Lines Images

تھکے ہوئے دلوں سے کہہ دو کہ
اللہ موجود ہے۔
thake huvay dalon se kahah do kah
allah mojud hay.
اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا با برکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔

اللہ ہے نا وہ سب بہتر کر دے گا
allah hay naa wah sab behtar kar de ga
اور پھر اللہ تمہیں یوں خوش کر دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ

اللہ کی محبت وہ محبت ہے
جو سیکھ جاتا ہے ، وہ جیت جاتا ہے
allah ki muhabbat wah muhabbat hay
jo sekh jata hay , wah jit jata hay
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ،
اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹا دے گا۔
Beautiful Islamic Whatsapp Status

تہجد کی ایک دُعا ساری زندگی بدل دیتی ہے
tahajad ki ek dua sari zandgi badil diti hay
تم صبر کی انتہا کردو، اللہ معجزوں کی انتہا کر دے گا۔
130+Best Islamic Poetry In Urdu One-Line Pictures

بس ایک سجدہ اور بے انتہا ؛
” سکون “
bas ek sjidah or be antaha ;
” sakon “
مل جائے تو شکر کے ساتھ قدر کرو، نا ملے
تو آپ اچھی طرح صبر کرو، ابھی کچھ نہیں بدلا،
آپ بس اللہ پر یقین رکھو، اور دعا کرو۔

وہ تو قادر ہے ہر چیز پہ اُس نے رد نہیں
کی تمہاری دُعائیں،
wah to qaadar hay har chies pah us ne rd nihen
ki tamahari duain,
گرے ہیں قدم قدم پر دنیا کے ہاتھوں،
کیوں نہ اب خود کو سجدوں میں گرا کر دیکھیں؟

سارے دکھ تین لفظوں پہ
آکر ختم اللہ ہے نا
sare dikh tin lfizon pah
aakar khtam allah hay naa
سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ نامکمل نہیں چھوڑتا۔
Beautiful Islamic Quotes Images

نماز
اور فجر کی نماز تو اللہ پاک سے وفا ہے۔
namaz
or fajar ki namaz to allah pak se wafa hay.
اور جب آخرت میں نامہ اعمال کھولے جائیں گے
تب ہم جان جائیں گے کہ صرف وہی لمحے قیمتی تھے
جو اللہ کی یاد میں گزرے۔ ❤️

” شکر کرو اُس غم کا
جس نے تمہیں خدا والا بنا دیا “
shkar karo us gham ka
jas ne tamahin khuda wala bana diya
جو آنسو اللہ کے سامنے بہائے جاتے ہیں،
ان کا بھرم وہ کبھی نہیں توڑتا۔ ❤️ 💯

بے شک میرا اللہ آزماتا بھی ہے
اور سنبھالتا بھی ہے
be shak mera allah aazmata bhi hay
or sambhalta bhi hay
وہ تو قبولیت کے امکانات تب بھی رکھتا ہے
جب تمہاری نظر میں تمہاری کہانی مکمل ختم ہو چکی ہوتی ہے۔
ہمارے مانگنے میں کمی ہو سکتی ہے، لیکن اللہ کے دینے میں نہیں۔ ❤️
جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے،
ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل
اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯




