Motivational Quotes About Life In Urdu
ہزاروں الجھنیں راہوں میں اور
کوششیں بےحساب
اسی کا نام ہے زندگی چلتے رہیے جناب
Motivational Quotes About Life In Urdu can profoundly reshape our mindset and attitude toward life. They are powerful reminders that success isn’t always about talent or intelligence but determination, hard work, and perseverance.
These lines encourage us to step outside our comfort zones, overcome our fears, and embrace the journey toward self-improvement.
All these quotes are highly inspiring and come from some successful people who have faced a lot in their life
Here Are The Best Motivational Quotes About Life In Urdu Images
زندگی کا کوئی مقصد بنا لو پھر ساری
طاقت اس کے حصول پر لگا دو تم
ضرور کامیاب ہو جاؤ گے
زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے ایک
چھوٹا سا اصول اپنائیں۔
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں ـ کچھ برا
بھول جائیں ـ
اگر اپنی زندگی بدلنی ہے تو پھلے اپنی
سوچ کو بدلو
کیوں کہ انسان وہی بنتا ہے جو وہ
سوچتا ہے
زندگی میں اتنا بھی کمپرومائز نہ کریں
کہ لوگ بھول جائیں
آپ بھی انسان ہیں
Motivation Quotes About Life In Urdu Images
زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے
اور آسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے۔
وقت آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنالو یا چاہو تو
💯🦋💫سونے میں گزار دو۔
کبھی جو زندگی میں تھک جاؤ تو کسی کو
کانوں کان خبر نہ ہونے دینا
لوگ ٹوٹی ہوئی عمارتوں کی اینٹ تک
اٹھا کے لے جاتے ہیں
زندگی انسان کو مفت میں کچھ نہیں سکھاتی
جب کوئی کہتا ہے نا کہ
زندگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے
تو یقین کیجئے اس انسان نے ان
الفاظ کی قیمت ادا کی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
ہم معیار زندگی بلند کرنے کی دوڑ میں معیار انسانیت سے گر گئے ہیں
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے،
تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے،
بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔
❤️ 💯
میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں ہے ؟
زندگی نے ہنس کر جواب دیا یہ دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی
زندگی
زندگی کی ٹھوکریں بڑی نرالی ہوتی ہیں
جب بھی لگتی ہیں …..
یا کسی کی اصلیت دکھا دیتی ہیں
یا کچھ نہ کچھ سکھا دیتی ہیں
زندگی میں اپنا پن تو
ہر کوئی دکھاتا ہے
مگر اپنا ہے کون؟ .
یہ وقت بتاتا ہے