Short Motivational Quotes In Urdu

 

 

 

 

“Empowering words, encouraging minds. Short Motivational quotes In Urdu to help you overcome obstacles, achieve success, and live your best life.”

 

ایسے لوگوں کو کبھی اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر

ہوں جب انہیں کوئی میسر نہ ہو ۔

Below Are The Best Short Motivation Quotes In Urdu

 

Short Motivation Quotes Images

 

 

آپ طاقت اور بندوق کے زور پر

عمارتوں پر قبضہ تو کر سکتے ہیں مگر لوگوں کے

!ذہنوں پر نہیں۔۔۔

 

 

کبھی کبھی راستوں کو نہیں

بلکہ خود کو بدل لینا

بہتر ہوتا ہے

 

 

 

اُونچائی حاصل کرنا چاہتے ہو تو

باز بنو

دھوکے باز نہیں

 

Short Motivation Poetry In Urdu

 

 

زندگی شہد کی مکھی کی طرح گزاریں

مٹھاس رکھیں اور شہد بانٹیں

اگر کوئی کچھ بولے تو اسکا منہ سجادیں

 

 

 

 

کسی کا بُرا چاہنے سے پہلے یہ بھی سوچ لیں

کہ آپ بھی اس دنیا میں ہی رہتے ہیں

 

 

 

 

اپنے حق کے لیے لڑو چاہیے تمہارے

سامنے وقت کا فرعون ہی کیوں نہ ہو

 

 

 

 

پتہ ہے ماچس آج بھی اتنی ستی کیوں ہے ؟

اس لئے کہ آگ لگانے والوں کی قیمت بھی نہیں بڑھتی۔

 

 

 

 

جسم فانی ہے، مگر کردار امر ہے۔

اگر آپ اپنے کردار کو بہتر بنا لیں ۔

تو موت کے بعد بھی اچھے الفاظ میں یاد رکھے جائیں

گے۔

 

 

 

سمجھ دار انسان

سمجھ دار انسان تمام انسانوں سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ہے خواہ دوسرا انسان استاد ہو یا گیٹ پر کھڑا چوکیدار۔

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here