Funny Attitude Quotes In Urdu

تیرا رویہ بلکل میرے جوتوں جیسا ہے
مہنگا مگر پاؤں کے نیچے
Here Are The Funny Attitude Quotes In Urdu

ہم اتنے خاص ہیں کہ لوگ اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری برائی کرتے ہیں

جس لہجے میں بات کرو اسی لہجے
میں بات سننا بھی سیکھو

اپنے ہر لفظ میں قہر رکھتے ہیں ہم رہیں
خاموش پھر بھی اثر رکھتے ہیں ہم

انا پرست تو ہم بھی غضب کے ہیں
تیرے غرور کا بس احترام کرتے ہیں
Funny Attitude Quotes Picture In Urdu

ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے
ہم دولت کی چمک دیکھ کر عزت نہیں کرتے

تم میرا نام جانتے ہو میری کہانی نہیں

بے کھجور وقت وقت کی بات ہے آج تیرا ہے
کل میرا سن بے ہوگا اور جب میرا ہوگا
تو سوچ تیرا کیا ہوگا

تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے بڑے بد تمیز ہیں ہم

مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
پیار اور وار وقت آنے پہ
کروں گا




