Bill Gates Quotes In Urdu

 

اپنی شخصیت کا موازنہ اس دنیا

میں کسی کے ساتھ مت کرواگر

تم ایسا کرتے ہو تم خود کو زلیل کرتے ہو۔

 

 Hare Are The Best Bill Gates Quotes In Urdu

 

 

اگر تم غریب پیدا ہوئے ہو تو یہ

تمہاری غلطی نہیں لیکن اگر تم غریب ہی مر گئے

تو یہ تمہاری غلطی ہے۔

 

میں کالج میں کچھ مضامین میں فیل ہو گیا تھالیکن

میرے دوست سب میں پاس ہو گئے اور آج وہ میری کمپنی مائیکروسوفٹ میں ملازم ہیں اور میں مائیکروسوفٹ کا مالک ہوں۔

 

کچھ بڑا کرنے کیلئے آپ کو کبھی

کبھار بڑےرسک

لینے پڑتے ہیں۔

 

میں ہمیشہ سُست اور کابل انسان کو مشکل کام

دیتا ہوں کیونکہ سُست آدمی مسئلے کا آسان حل

ڈھونڈتا ہے۔

 

 Bill Gates Quotes In Picture

 

 

کچھ لوگ تھوڑی قسمت اور ہنر سے بہت زیادہ

مال و دولت حاصل کر لیتے ہیں۔

 

 

اگر تم ایک چیز کو بہتر نہیں بنا سکتے تو کم از کم

خوبصورت تو بنا ہی سکتے ہو۔

 

 

اُس وقت تک محنت کر جب تک

تمہیں خود پر فخرنہ ہو۔

 

کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی

کامیابی محنت مستقل مزاجی

سیکھنے پڑھنے قربانی اور سب سے بڑھ

کر جو کام تم کر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here