Short Smile Quotes In Urdu
جس کے خیال پر لبوں پہ تبسم آجائے
ھاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آجائے
Blow Are The Best Short Smile Quotes in Urdu
Short Smile Quotes For Girl
مسکراہٹ
مرے حبیب مری مسکراہٹوں پہ نہ جا
خدا گواہ مجھے آج بھی ترا غم ہے
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا دیا
تو قبر پر بھی جل رہا ہے
مسکراہٹ
ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ
آنسو کچھ لوگ مجھے ایسی دعا دے کے گئے ہیں
مسکراہٹ
آنسوؤں سے بھیگی مسکراہٹیں
عجیب مگر بہت دردناک ہوتی ہیں
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں
پڑ گئی یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
مسکراہٹ پر شروع اور رلانے پر ختم
اسی داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہے
مسکراہٹ
بات بات پےمسکراتے ہو کیوں بار بار
جان لینے کے طریقے تو اور بھی ہیں
کتنے زخم دل میں چھپا لیتی ہوں
چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتی ہوں
تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیں
کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں