2 Lines Motivational Poetry In Urdu
منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر
حاضری نہیں دیتی راستوں پر
چلنے سے ہی راستےنکلتے ہیں ۔
2 Lines Motivational Poetry in Urdu is the best ideal way to express your words and feelings. Look at the amazing assortment of express your feelings in words. This segment is based on a huge information of all the most recent Persuasive Shayari and Inspirational Poetry for students that can be committed to their family, companions, and loved ones. Convey the inward sensations of the heart with this world’s biggest motivational poetry in Urdu 2 lines gathering that allows a person to show their opinions through words.
Hare Are The Best 2 Lines Motivational Poetry In Urdu
قبول کریں کہ آپ ہار گئے ہیں
لیکن کبھی بھی یہ قبول نہ کریں
کہ آپ ناکام ہوگئے ہیں
ہر انسان آپ کی اچھائی Deserve نہیں کرتا
اس لیے ہر کسی کے لیے اچھا بننا چھوڑ دے
Right this lines……?
دوسروں کی عزت اچھالنے والوں
کی ایک دن اپنی عزت بھی اچھل ہی
جاتی ہے اس لیے کوشش کریں کہ
آپ اس اچھل کود سے دور رہیں ۔
صرف ایک دکھ یا پریشانی کو بنیاد بنا
کر مسلسل
ناشکری اختیار کر لینا آنے والی
خوشیوں کو بھی ٹال دیتا
2 Lines Motivation Poetry In Urdu
عقل انسان کی تب چلی جاتی ہے
جب انسان جھوٹ کا سہارا لیتا ہے
اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو تو اپنی
زبان کو نرم اور اپنے اخلاق کو ہمیشہ
بلند رکھو
ہمیشہ مخلص لوگوں سے رشتہ جوڑو
کیونکہ وہ اچھے دنوں میں سرمایہ اور
برے دنوں میں محافظ ہوتے ہیں
روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر
زندگی مت گزارو
وقت گزر جانے کے بعد ۔۔۔۔۔ اگر کوئی قدر کرے
!تو اسے قدر نہیں افسوس کہتے ہیں
چھوٹی سی زندگی نے کی بڑا سبق دیا
رشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں
میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو
بس تربیت کا فرق ہوتا ہے
ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
لوگ تم سے جو چاہیں چھین لیں
پر تمھارا مقدر نہیں چھین سکتے
زندگی اچھی جیو کہ رب کو
پسند آجاؤ لوگوں کی پسند تو بدلتی رہتی ہے